11 اگست، 2023، 5:42 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85195823
T T
0 Persons

لیبلز

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پیشاور میں ایران و پاکستان دوستی سیمینار کا انعقاد کیا گيا جس میں اہم پاکستانی شخصیات ، اساتذہ اور فنکاروں نے حصہ لیا۔

          یہ سیمینار پیشاور میں ایران کے خانہ فرہنگ کی طرف سے منعقد کیا گيا تھا اور اس کا مقصد برادر و دوست ملک ایران و پاکستان کی پرانی دوستی ، ہر حال میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی تاریخ اور ثقافتی ، تاریخی ، مذہبی اور جغرافیائی قربت کو واضح کرنا تھا۔

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

          اس سیمینار میں پیشاور کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ و طلبہ ، فارسی اساتذہ، ثقافتی میدان میں سرگرم کارکن اور خیبر پختونخوا کی کئی مذہبی شخصیات نے حصہ لیا۔

پیشار میں ایرانی کلچر ہاوس کے سربراہ اصغر خسروآبادی نے ایک تقریر میں، اس پروگرام کے مشترکہ انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور پاکستان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے پروگرام میں شریک طلبہ کو تحفہ دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں ایران کی بہترین یونیورسٹیوں کا تعارف کرایا۔

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

انہوں نے کہا: ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں دوست و برادر ملک پاکستان کے طلبہ کا استقبال کیا جاتا ہے اور آپ اعلی تعلیم کے لئے بعض مواقع پر ایرانی یونیورسٹیوں میں اسکالرشپ بھی حاصل کر سکتے ہيں ۔

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

 پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .